گنٹو ر : وا ئی ایس آر کا نگریس پا ر ٹی کے صد ر وائی ایس جگن مو ہن
ریڈی کی چھ رو ز سے چل رہی ہڑتا ل کو آج صبح پو لیس نے نا کام بنا دیا
اور انہیں ز بر دستی دوا خا نہ منتقل کر دیا اور سیا ل غذا دی گئی ۔
اپو زیشن لیڈ ر چھ دن سے آند ھرا پردیش کو خصو صی مو قف دینے کے مطا
لبہ کو لیکر غیر معینہ ہڑ تا ل پر تھے ۔ انکی بگڑ تی طبیعت کو
دیکھتے ہو ئے پو لیس 4 بجے صبح بھو ک ہڑتا ل کیمپ پر جھپٹ پڑ ی اور
انہیں ایمبولنس کے ذریہ سر کا ری دو خا نہ
منتقل کیا۔ جگن کی و
الدہ و جئے اما ں ‘ بیو ی بھا رتی اور دو سری رشتہ داروں اور سینیر پا
رٹی لیڈروں نے دواخانہ پہنچ پر انکی مزاج پر سی کی۔ پو لیس کو پا
رٹی کا رکنوں سے مزا ہمت کا سا منا کر نا پڑا جو کہ ریا ست کے مختلف
علا قو ں سے آئے ہو ئے تھے۔ پا رٹی کے لیڈ روں نے جگن کی بھو ک ہڑ تا ل
کو ز بر دستی ختم کروا نے پر سرکا ر کی شدید تنقید کی ۔ پا رٹی کے
سینیر لیڈر بو ستا ستیہ نا رائنا نے کہا کہ پا رٹی اگلے اقدا م کا
میٹنگ میں فیصلہ کر یگی ۔